مبارز طلبی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مقابلے کے لیے للکارنا، چیلنج کرنا۔ "اس کی ایک خصوصیت ادبی مبارز طلبی تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، مری زندگی فسانہ، ٢٨٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'مبارز' کے بعد عربی اسم 'طلب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور ١٨٧٤ء کو "مراثی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مقابلے کے لیے للکارنا، چیلنج کرنا۔ "اس کی ایک خصوصیت ادبی مبارز طلبی تھی۔"      ( ١٩٨٣ء، مری زندگی فسانہ، ٢٨٩ )

جنس: مؤنث